اگن بان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تیر جس میں پیکان کی جگہ بارود بھر کر دشمن کی طرف چلایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تیر جس میں پیکان کی جگہ بارود بھر کر دشمن کی طرف چلایا جائے۔